the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد۔17۔دسمبر (اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجروال نے کہا کہ حکومت کے قیام کے سلسلہ میں اب وہ دہلی کے عوام سے مشورہ حاصل کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ مناسب وقت میں حکومت قائم کرنے کے لئے انکی جماعت سنجیدہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انکے



مکتوب کا بی جے پی نے کوئی جواب نہیں دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے انتخابی منشورہ ہر صورت میں عمل میں لانے والے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہلی میں جاری صورت حال کے خاتمہ کے لئے وہ 25لاکھ خطوط جس میں دہلی کے عوام سے حکومت کے قیام پر مشورہ ہوگا تقسیم کرتے ہوئے رائے حاصل کی جائیگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.